Tuesday, April 24, 2018 اردو|فارسي|English

صفحہ اول|ایران|اسلام|فارسی زبان و ادب|مرسوم سوالات|سائٹ کا نقشہ|رابطہ
عنوان
NewsletterSignup
NewsletterSignup
نام :   
ایمیل :   
NewsletterSignup
اللهم عجل لوليك الفرج ..::.. خانه فرهنگ جمهوري اسلامي ايران حيدرآباد کی وب سائٹ پر خوش آمدید ..::.. اللهم احفظ قائدنا الامام خامنه ای
ایران اور سندھ کی خبریں

خانہ فرھنگ ایران حیدرآباد میں یوم ولادت حضرت فاطمہ زہرا س کی مناسبت سے "فاطمی طرز زندگی" کے موضوع پہ ایک نشست منعقد کی گئ


مختلف علمی اور سماجی اداروں کی شرکت سے خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران میں یوم مادر کے حوالے سے خواتین کی ایک نشست کا انعقاد کیا گیا

 21:30 - 13/03/2018مکمل خبر >>

سعدي و اقبال ایوارڈ 2017
ثقافتی قونصلیٹ جمہوری اسلامی ایران اسلام آباد، مرکز تحقیقات فارسی ایران و پاکستان اور نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (نمل) کے شعبہ زبان و ادب فارسی کے تعاون سے یونیورسٹیوں اور کالجوں کے فارسی زبان کے اساتذہ کی”دو روزہ کل پاکستان کانفرنس“، اسلام آباد میں مورخہ 6-7 نومبر 2017ء کو منعقد کررہا ہے۔ اس موقع پر فارسی زبان و ادب میں نمایاں خدمات کے اعتراف کے طور پر ان اساتذہ کو جنہیں موصولہ تحقیقی کتب کے جائزہ کے بعد”سعدی و اقبال ایوارڈ“ سے نوازا جائے گا. تفصیلات اور مزید معلومات کے لئے پڑھیں . . .
 17:18 - 04/09/2017 - تجاویز : 0مکمل خبر >>
موسم حج کی مناسبت سے قائد انقلاب کا پیغام
فلسطین کا دفاع اور ملت فلسطین کے ساتھ تعاون ہر مسلمان کا فرض ہے
حجاج بیت اللہ الحرام کے لئے رہبر معظم آیتہ اللہ العظمی علی خامنہ ای مدظلہ العالی نے پیغام جاری کیا ہے جس میں فرماتے ہیں: . . . حج ، ایک راز و رموز سے پر عبادت ہے، اور بیت شریف ، ایک ایسی جگہ ہے جو برکات الہی و مظہر آیات و بیّنات حضرت حق تعالی ہے۔ حج ، ایک بندۂ مومن اور اہل خشوع و تدّبر کو مقامات معنوی و روحانی عطا کرسکتا ہے اور اس کی شخصیت سے ایک عظیم و نورانی انسان کو وجود میں لاسکتا ہے ؛ اسی طرح اس کے ذریعے ایک با بصیرت عنصرو شجاع و فعّال و مجاہدت والا فرد بن کر سامنے آ سکتا ہے۔ . . . پیغام کا مکمل متن پڑھنے کے لئے پڑھیں
 09:44 - 31/08/2017 - تجاویز : 0مکمل خبر >>
فارسی سیکھیں صرف 20 سیشن میں
ثقافتی قونصلیٹ جمہوری اسلامی ایران اسلام آباد اردو بولنے والوں کے لئے فارسی کا ابتدائی کورس منعقد کر رہا ہے۔ جس کے تحت فارسی کی پڑھنے، لکھنے، سننے اور بولنے کے مہارتیں 20 سیشن میں سکھائی جائیں گی۔ مزید تفصیلات اور کورس کا پوسٹر دیکھنے کے لئے ملاحظہ کریں
 16:26 - 22/08/2017 - تجاویز : 0مکمل خبر >>
پہلی انٹرنیشنل کانفرنس
مذہبی تعلیم کے ارتقا میں سائبر اسپیس کا کردار اور مواقع
“مذہبی تعلیم کے ارتقا میں سائبر اسپیس کا کردار اور مواقع” کے عنوان سے پہلی انٹرنیشنل کانفرنس 19 و 20 اکتوبر 2017ء کو اسلامی جمہوریہ ایران میں منعقد کی جا رہی ہے۔
 16:49 - 16/08/2017 - تجاویز : 0مکمل خبر >>
السلام عليك يا علي بن موسي الرضا
مقاله "ماہ ذی القعدہ کا پہلا با برکت عشرہ" سندھی زبان میں روزنامه سوبھ میں شایع ہوا
عشرہ کرامت کی مناسبت سے محترم عاصم مرزا کا مقاله "ماہ ذی القعدہ کا پہلا با برکت عشرہ" سندھی زبان میں روزنامه سوبھ مورخہ 3 اگست 2017م میں شایع ہوا مقاله پڑھنے کے لئے دیکھیں
 15:28 - 03/08/2017 - تجاویز : 0مکمل خبر >>
السلام عليك يا علي بن موسي الرضا
مقاله "عشرہ كرامت" روزنامه بشارت میں شایع ہوا
عشرہ کرامت کی مناسبت سے محترمہ هما مهدي جعفري کا مقاله "عشرہ كرامت" روزنامه بشارت مورخہ 27جولائي 2017م میں شایع ہوا مقاله پڑھنے کے لئے دیکھیں
 15:20 - 27/07/2017 - تجاویز : 0مکمل خبر >>
خبر
خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران حیدرآباد کی اردو ویب سائٹ کا افتتاح
خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران حیدرآباد کی ویب سائٹ میں اردو زبان کا اضافہ کر دیا گیا ہے گذشتہ روز مذکورہ ویب سائٹ کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔
 15:11 - 07/05/2017 - تجاویز : 0مکمل خبر >>


ایران اور سندھ کی ثقافتی خبریں:

ایران اور سندھ کی خبریں
تہران میں 36ویں عالمی فجر فلم فیسٹیول کی تصویری جھلکیاں
تہران میں 36ویں عالمی فجر فلم فیسٹیول کی تصویری جھلکیاں
 23:33 - 20/04/2018 - تجاویز : 0مکمل خبر >>
ایران اور سندھ کی خبریں
تبریز، ایران اور روس کی سٹنگ والی بال ٹیموں کے درمیان میچ کے مناظر
تبریز، ایران اور روس کی سٹنگ والی بال ٹیموں کے درمیان میچ کے مناظر
 23:24 - 20/04/2018 - تجاویز : 0مکمل خبر >>
ایران اور سندھ کی خبریں
روس میں عالمی فلم میلے کا آغاز، دو ایرانی فلمیں بھی شامل
روسی دارالحکومت ماسکو میں 40ویں بین الاقوامی فلم میلے کا آغاز ہوگیا ہے جس میں دو ایرانی فلموں سمیت 50 ممالک کی فلموں کو نمائش کے لئے پیش کیا گیا ہے.
 00:17 - 20/04/2018 - تجاویز : 0مکمل خبر >>
ایران اور سندھ کی خبریں
تہران میں 35ویں عالمی قرآنی مقابلوں کے آغاز کے مناظر جس میں 84 ممالک کے نمائندے شریک ہیں
تہران میں 35ویں عالمی قرآنی مقابلوں کے آغاز کے مناظر جس میں 84 ممالک کے نمائندے شریک ہیں
 00:06 - 20/04/2018 - تجاویز : 0مکمل خبر >>
ایران اور سندھ کی خبریں
ایران ترکی تعلقات کی مضبوطی میں خطے اور دنیا کا فائدہ ہے: روحانی
صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایران اور ترکی کے درمیان دوطرفہ، علاقائی اور عالمی سطح پر تعلقات کی مضبوطی میں خطی اور عالمی امن و سلامتی کا فائدہ ہے.
 23:18 - 19/04/2018 - تجاویز : 0مکمل خبر >>
ایران اور سندھ کی خبریں
پاکستان متنازعہ اتحادوں کا حصہ بننے کے بجائے سرحدوں کی سلامتی پر توجہ دے
گزشتہ دنوں جب پاکستان کے اعلی سیاسی اور عسکری رہنما سعودی عرب میں نام نہاد اسلامی اتحاد کی فوجی مشقیں دیکھنے میں مصروف تھے تو دہشتگردوں نے ایک بار پھر پاک ایران بارڈر پر سفاکانہ کاروائی کرکے خون کی ہولی کھیلی.
 23:12 - 19/04/2018 - تجاویز : 0مکمل خبر >>
ایران اور سندھ کی خبریں
پاکستان کا کشمیر سے متعلق ایرانی سپریم لیڈر کے بیان کا خیرمقدم
حکومت پاکستان نے کشمیری عوام کی حمایت سے متعلق ایرانی سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے حالیہ بیانات کا خیرمقدم کیا ہے.
 23:08 - 19/04/2018 - تجاویز : 0مکمل خبر >>
ایران اور سندھ کی خبریں
حضرت امام حسین و امام زین العابدین علیہما السلام کے دست مبارک سے تحریر قرآن کریم آستان قدس رضوی کے میوزیم میں
آئمہ طاہرین علیہم السلام سے منسوب تحریر شدہ قرآن کریم آستان قدس رضوی کےقرآنی میوزیم میں محفوظ ہیں کہ جن میں سے حضرت امام حسین و امام زین العابدین علیہما السلام کے دست مبارک سے تحریر قرآن کریم کو ان بزرگواروں کی ولادت باسعادت کے ایام میں ان کے عاشقین اور چاہنے والوں کے دیدار کے لیے پیش کیا گیا ہے۔
 12:49 - 19/04/2018 - تجاویز : 0مکمل خبر >>
ایران اور سندھ کی خبریں
غیر ایرانی زائرین کو ثقافتی مقابلوں کے ذریعہ حسینی طرز زندگی کی تربیت
آستان قدس رضوی کے ادارہ زائرین غیر ایرانی کے سرپرست نے اظہار کرتے ہوئے کہا: ایّام بابرکت ماہ شعبان کی مناسبت سے غیر ایرانی زائرین کے لئے حرم امام رضا علیہ السلام میں حسینی طرز زندگی کی تبیین کے لئے مختلف ثقافتی پروگرامز منعقد کئے جائیں گے۔
 12:42 - 19/04/2018 - تجاویز : 0مکمل خبر >>
ایران اور سندھ کی خبریں
ایرانی معذور والی بال ٹیم کی یوکرائن کو شکست
ایرانی معذور کھیلاڑیوں کی قومی والی بال ٹیم نے ایران میں منعقدہ ایک دوستانہ میچ میں یوکرائنی ٹیم کو شکست دے دی.
 12:30 - 18/04/2018 - تجاویز : 0مکمل خبر >>
ایران اور سندھ کی خبریں
ایرانی خواتین کی تائیکوانڈو ٹیم نے اولمپیک کوٹہ حاصل کرلیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی خواتین تائیکوانڈو ٹیم نے تیونس میں منعقدہ تائیکوانڈو مقابلوں میں 2018 اولمپیک میں حصہ لینے کے لئے کوٹہ حاصل کرلیا.
 12:23 - 18/04/2018 - تجاویز : 0مکمل خبر >>
ایران اور سندھ کی خبریں
ایران خلائی سائنسی ایجادات میں خطے کا دوسرا بڑا ملک ہے
اسلامی جمہوریہ ایران خلائی شعبے سے متعلق سائنسی ایجادات کے لحاظ سے خطی ممالک کے درمیان دوسری پوزیشن رکھتا ہے.
 12:07 - 18/04/2018 - تجاویز : 0مکمل خبر >>
ایران اور سندھ کی خبریں
پاکستان چابہار اور کراچی کے درمیان فری سروس شروع کرنے کیلئے پُرعزم
حکومت پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ باہمی تعلقات کے فروغ کے مقصد سے چابہار بندرگاہ اور کراچی کے درمیان جلد فری سروس کا آغاز کیا جائے.
 12:04 - 18/04/2018 - تجاویز : 0مکمل خبر >>
ایران اور سندھ کی خبریں
ایرانی صحافی سنیئر حکام کے ہمراہ مختلف تاریخی اور قومی ورثے کے مقامات کے دورے کرتے ہوئے
قزوین/ ایرانی ثقافتی ورثہ کی تنظیم کے ڈپٹی محمد حسن طالبیان کی قیادت میں بعض ایرانی صحافیوں نے صوبے قزوین کے تاریخی عمارت اور مقامات کا دورہ کیا.
 11:48 - 18/04/2018 - تجاویز : 0مکمل خبر >>
ایران اور سندھ کی خبریں
دہشت گردی ، اکو کے رکن ممالک کے لئے بہت بڑا خطرہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں اکو کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کے 23 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے دہشت گردی کو اکو کے رکن ممالک کے لئے بہت بڑا خطرہ قراردیا ہے۔
 11:39 - 17/04/2018 - تجاویز : 0مکمل خبر >>
ایران اور سندھ کی خبریں
اہلبیت(ع)کے مقدس مزارات میں پائے جانے والے امکانات سے غریبوں کے مسائل حل کرنے کے لئے فائدہ اٹھایا جائے
آستان قدس رضوی کے محترم نائب متولی نے کہا: اہلبیت علیہم السلام کے مقدس مزارات میں ستم دیدہ اور غریب افراد کو دی جانے والی خدمات میں توسیع دینے اوراسلامی زندگی اور آئمہ معصومین علیہم السلام کی سیرت کے پرچار کے لئے بہت زیادہ مواقع پائے جاتے ہیں۔
 11:28 - 17/04/2018 - تجاویز : 0مکمل خبر >>
ایران اور سندھ کی خبریں
ایران میں نامور شاعر مشتاق علیشاہ کے مزار کے مناظر
کرمان/ ایران کے صوبے کرمان میں پرانی نامور شاعر اور صوفی میرزا محمد تربتی کا مزار اس شہر کے رہنے والوں کے لئے ایک زیارتگاہ ہے جو مشتاق علیشاہ اس کا لقب تھا.
 11:21 - 17/04/2018 - تجاویز : 0مکمل خبر >>
ایران اور سندھ کی خبریں
خاتون ایرانی شوٹر نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر لیا
خاتون ایرانی الہہ احمدی نے تیراندازی مقابلوں میں 630.3 پوائنٹس کے ساتھ نیا عالمی ریکارڈ قائم کرلیا.
 11:17 - 17/04/2018 - تجاویز : 0مکمل خبر >>


تمام خبریں

تلاش
ایڈوانس تلاش ویب کی تلاش
banners
منصوبہ برائے ناشرین

UsersStats
اس صفحہ کے وزیٹر: 1135
آج کے وزیٹر : 1
اس صفحہ کے وزیٹر : 11037
آنلائین وزیٹر : 1
مدت : 3.7969

صفحہ اول|ایران|اسلام|فارسی زبان و ادب|مرسوم سوالات|سائٹ کا نقشہ|رابطہ